سوال:  ایک بس ڈرائیور نے اپنی بس غلطی سے دیوار سے ٹکرا دیا جس کی وجہ سے بس میں سوار 15 افراد ہلاک ہوگئے اب اس ڈرائیور پر دیت کے علاوہ کفارہ ادا کرنے میں تداخل ہے یا نہیں یعنی 15 افراد میں سے ہر ایک کے لیے 60 روزے ضروری ہے یا سب کی طرف سے ایک کفارہ 60 روزے ضروری ہے ؟

باسمہٖ تعالیٰ

            الجواب وباللّٰہ التوفیق:قتل خطا کے کفاروں میں تداخل نہیں ہوتا؛ بلکہ جتنے مقتول ہیں اسی قدر کفارے قاتل پر واجب ہوں گے۔ ذیل میں مذکورہ جزئیات ملاحظہ فرمائیں :

            فتاوی ہندیہ میں ہے: في المنتقی: رجل ضرب بطن امرأتہ فألقت جنیناً حیًّا ثم مات، ثم ألقت جنیناً میِّتاً ثم ماتت الأم بعد ذلک، وللرجل الضارب بنون من غیر ہذہ المرأۃ، ولیس لہ ولد من ہذہ المرأۃ غیرہذا الذي ولدت عند الضربۃ، ولہا إخوۃ من أبیہا وأمہا، فعلی عاقلۃ الأب دیۃ الولد الذي وقع حیًّا ثم مات، ترث من ذلک أمہ السدس، ومابقي فلإخوۃ ہذا الولد من أبیہ، وعلی الأب کفارتان: کفارۃ فی الولد الواقع حیًّا، وکفارۃ في أمہ۔ (6/43، ط: زکریا، کتاب الجنایات، الباب العاشر في الجنین)۔

            مبسوط سرخسی میں ہے: أم ولد بین رجلین کاتباہا، فقتلت أحد المولیین خطأً، فعلیہا الأقل من القیمۃ ومن الدیۃ؛ لأن جنایۃ المکاتبۃ علی مولاہا کجنایتہا علی أجنبي آخر، وقد جنت وہي مکاتبۃ، فعلیہا الأقل من قیمتہا ومن أرش الجنایۃ، فإن قتلت الآخر بعدہ فعلی عاقلتہا الدیۃ؛ لأنہا عتقت حین قتلت الأول منہما، علی اختلاف الأصلین؛ لأن عندہما وإن لزمہا السعایۃ في نصیب الآخر فالمستسعیٰ حر، وعند أبي حنیفۃ لاسعایۃ علی أم الولد لمولاہا فعرفنا أنہا قتلت الآخر منہما وہي حرۃ، وعلیہا کفارتان؛ لأن الکفارۃ بالقتل تجب علی المملوکۃ کما تجب علی الحر الخ (27/123-124، ط: قدیم، أواخر کتاب الجنایات)

            البحر الرائق میں ہے: وأما صفتہا (صفۃ کفارۃ الظہار) فہي عقوبۃٌ وجوباً، لکونہا شرعت أجزیۃ لأفعال فیہا معنی الحظر، عبادۃٌ أدائً، لکونہا تتأدی بالصوم والإعتاق والصدقۃ، وہي قرب، والغالب فیہا معنی العبادۃ إلا کفارۃ الفطر في رمضان، فإن جہۃ العقوبۃ فیہا غالبۃ، بدلیل أنہا تسقط بالشبہات کالحدود، ولا تجب مع الخطإ، بخلاف کفارۃ الیمین، لوجوبہا مع الخطإ، وکذا کفارۃ القتل الخطإ، وأما کفارۃ الظہار فقالوا: إن معنی العبادۃ فیہا غالب، وخالفہم صدر الشریعۃ في الأصول فجعلہا ککفارۃ الفطر: معنی العقوبۃ فیہا غالب لکونہ منکراً من القول وزوراً، وردہ في التلویح، بأنہ فاسد نقلا وحکماً واستدلالاً، أما الأول فلتصریحہم بخلافہ، وأما الثاني فلأن من حکم ما تکون العقوبۃ فیہ غالبۃ أن تسقط بالشبہۃ وتتداخل، ککفارۃ الصوم، حتی لو أفطر مراراً لم تلزمہ إلا کفارۃ واحدۃ، ولا تداخل في کفارۃ الظہار، حتی لو ظاہر من امرأتہ مراراً لزمہ بکل ظہار کفارۃ۔ (4/169، ط: زکریا، باب الظہار، فصل في الکفارۃ)

            بدائع الصنائع میں ہے: ولنا: إن التحریر أو الصوم في الخطإ إنما وجب شکراً للنعمۃ، حیث سلم لہ أعز الأشیاء إلیہ في الدنیا، وہو الحیاۃ مع جواز المؤاخذۃ بالقصاص الخ (6/299، ط: زکریا، کتاب الجنایات)

الجواب صحیح: فخرالاسلام عفی عنہ، محمد مصعب عفی عنہ مفتیانِ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند فقط کتبہ الاحقر زین الاسلام قاسمی الہ آبادی دارالافتاء دارالعلوم دیوبند ۶؍۶؍۱۴۴۲ھ= ۲۰؍۱؍۲۰۲۱ء

——————————————–

دارالعلوم ‏، شمارہ :3،    جلد:105‏،  رجب المرجب – شعبان المعظم 1442ھ مطابق   مارچ  2021ء

٭           ٭           ٭

Related Posts