صنعتِ مربع بجمالِ مولانا نصیر احمد صاحب دیوبندی مرحوم۲۰۱۰

بسم اللّٰہ الفتاح العزیز الرحمٰن الرحیم

۱۴۳۱

 ۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰ 
۲۰۱۰رہبرلائقسرورفائقمصلحصادقعارفکامل۲۰۱۰
۲۰۱۰لائقسرورفائقمصلحصادقعارفکاملرہبر۲۰۱۰
۲۰۱۰سرورفائقمصلحصادقعارفکاملرہبرلائق۲۰۱۰
۲۰۱۰فائقمصلحصادقعارفکاملرہبرلائقسرور۲۰۱۰
۲۰۱۰مصلحصادقعارفکاملرہبرلائقسرورفائق۲۰۱۰
۲۰۱۰صادقعارفکاملرہبرلائقسرورفائقمصلح۲۰۱۰
۲۰۱۰عارفکاملرہبرلائقسرورفائقمصلحصادق۲۰۱۰
۲۰۱۰کاملرہبرلائقسرورفائقمصلحصادقعارف۲۰۱۰
 ۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰۲۰۱۰ 

یہ مصرعہ چاروں طرف سے پڑھا جاسکتا ہے اور چاروں طرف سے دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث وصدرالمدرسین حضرت مولانا نصیراحمد خاں صاحب بلندشہری ثم دیوبندی رحمة اللہ علیہ (متوفی ۲۰/صفر ۱۴۳۱ھ مطابق ۴/فروری ۲۰۱۰ء یوم جمعرات) کا سالِ رحلت ۲۰۱۰ء برآمد ہوتا ہے،جو ۱۴۳۱ھ کے مطابق ہے۔

بگو استاذ خودرا سال رحلت غمزدہ طاہر         کہ یا بزم فردوس بریں از رحمت یزداں

۱۴۳۱ 

بکلِک محمد طاہر الاعظمی

۱۴۳۱

ماهنامه دارالعلوم ، شماره 4 ، جلد: 94 ، ربيع الثانى – جمادى الاول 1431 هـ مطابق اپریل 2010 ء

Related Posts