دیوبند، ۶/نومبر ۲۰۲۱ء
ربیع الثانی کے چاند کے سلسلے میں ۲۹/ ربیع الاول کی شام کو بعد نماز مغرب رویت ہلال کمیٹی دارالعلوم دیوبند کی میٹنگ ہوئی۔ دیوبند و اطراف دیوبند میں مطلع صاف نہیں تھا، چاندنظر نہیں آیا۔ اسی طرح ملک کے مختلف حصوں سے رابطہ ہوا اور مطلع صاف ہونے کی باوجود چاند نظر نہ آنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
چناں رویت ہلال کمیٹی دارالعلوم دیوبند نے فیصلہ کیا کہ ربیع الاول کا مہینہ ۳۰/ دن کا ہوگا اور ۷/ نومبر ۲۰۲۱ء اتوارکو ماہ ربیع الثانی کی پہلی تاریخ ہوگی۔