کتابیں طلب کرنے کے لیے پہلے مطلوبہ کتاب کی تعداد لکھ کر اس کے سامنے کے بٹن کو کلک کریں۔
مطلوبہ کتابوں کو منتخب کرنے کے بعد بالکل اوپر ان کتابوں کی فہرست دیکھنے کے لئے ’ آرڈر کریں‘پر کلک کریں۔
مکتبہ دارالعلوم سے تصدیق کے بعد آپ کو کل صرفے کی اطلاع دی جائے گی اور جب آپ دارالعلوم دیوبند کے اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے کی اطلاع کریں گے تو کتابیں آپ کو بھیج دی جائیں گی۔